اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاک کرنے والی گنگا کو خود صفائی کی ضرورت

بھارتي وزيرِاعظم نريندر مودي نے اپني انتخابي مہم ميں وعدہ کیا تھا کہ وہ دريائے گنگا کي صفائي کروائیں گے۔اس دريا کو ايک طرف صنعتي آلودگي کا سامنا ہے تو دوسري جانب گندے نالوں سے آتا انسانی فضلہ اسے گندا کر رہا ہے۔ مگر ايک اور مسئلہ دھرم يا مذہب کے سبب ہے۔ ہندوؤں کے ليے گنگا کے کنارے چتا جلا کر لاش کو دريا ميں بہا دينا بہت اہميت رکھتا ہے۔