اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈونیشیا میں لڑکیوں کے ختنوں کے خلاف مہم

لڑکیوں کے ختنے کی رسم انڈونیشیا میں عام ہے اور اقوامِ متحدہ کی تحقیق کے مطابق ملک میں 12 سال سے کم عمر کی نصف لڑکیوں کو جنسی عضو مسخ کیے جانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کچھ انڈونیشین اس رسم کے حامی ہیں لیکن حقوقِ انسانی کی تنظیموں کا موقف ہے کہ اس پر پابندی ہونی چاہیے۔