اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مودی نے پاکستان پالیسی کو جلیبی بنا دیا ہے‘

بھارتي وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے دو سال پورے کیے ہیں۔ اس عرصے میں بھارت اور پاکستان کے تعلقات ميں خاصا اتار چڑھاؤ نظر آيا۔ قومي سلامتي اور پاکستان پر سخت پاليسي اپنانے کے دعويدار وزیر اعظم مودی نے گزشتہ دو سال میں پاکستان پر خاص توجہ بھی دي ليکن باہمي تعلقات ميں پائيدار بہتري ديکھنے کو نہ ملی۔ کیا مودی کی پاکستان پالیسی ناکام ثابت ہو رہی ہے؟ دلی سے شکیل اختر