اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شکیل آفریدی کی رہائی کو بلا وجہ مسئلہ بنا دیا‘

پاکستانی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے اُمورِ خارجہ سرتاج عزیز نے بی بی سی سے بات چیت کی ہے جس میں اُنھوں نے شکیل آفریدی پر چلنے والے مقدمے پر بھی بات کی۔ سرتاج عزیز سے پہلا سوال کیا گیا کہ اب جب کہ معاملات اِس مشکل نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ افغانستان میں امن عمل اِس حد تک متاثر ہو گیا ہے تو پھر ایسی صورتحال میں امریکا اور پاکستان کیسے ساتھ چل پائیں گے؟