آپ بھی ڈرون سے تصویر کشی کر سکتے ہیں

آپ بھی ڈرون سے تصویر کشی کر سکتے ہیں

اب آپ بھی گھر بیٹھے بیٹھے گھریلو اشیاء سے کارآمد روبوٹس بنا سکتے ہیں۔ اور فِضا سے تصویریں لینا تو پہلے بھي ممکن تھا مگر تھا مہنگا کام۔ ديکھيے اب يہ سستے داموں کيسے ہو سکے گا۔ يہ سب اور ديگر خبريں ہفتہ وار فیچر ’کِلک‘ میں۔