اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چھ اگست 1945 کو جب ہیروشیما تباہ ہوا

امریکی صدر براک اوباما دوسری جنگ عظیم میں ایٹمی بم حملے کا نشانہ بننے والے جاپان کے شہر ہیروشیما کا دورہ کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں۔ ہیروشیما پہنچنے پر صدر اوباما نے کہا کہ چھ اگست سنہ 1945 کی یادیں کبھی فراموش نہیں جانی چاہییں، لیکن انھوں نے دنیا میں پہلے اور واحد ایٹمی حملے پر جاپان کے عوام سے معافی نہیں مانگی۔