ہیروشیما جانے والے پہلے امریکی صدر

ہیروشیما جانے والے پہلے امریکی صدر

براک اوباما پہلے امریکی صدر ہیں جو ہیروشیما گئے ہیں جہاں دوسری جنگِ عظیم کے دوران ایٹم بم گرایا گیا تھا۔