اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سلمان اس بار سپین میں آئیفا کی رونق بڑھائیں گے

بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ کئی سال بعد آئیفا میں شرکت کے لیے پرامید ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بہت دنوں سے آئیفا سے ان کی کنڈلی نہیں مل رہی تھی۔

جبکہ سلمان کی کو سٹار اور مداح سونم کپور کو ان کی فلم سلطان کا انتظار ہے۔ ان کی خواہش ہے کہ یہ فلم مزید کئی ریکارڈ قائم کرے۔