اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گوریلے کے احاطے میں بچہ گرگیا

٭ ویڈیو میں ایسے مناظر ہیں جو کچھ لوگوں کے لیے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔

امریکی شہر سنسناٹی کے چڑیا گھر کے حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک چار سالہ بچے کو بچانے کے لیے گوریلے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔بچہ سنیچر کو ایک رکاوٹ پر چڑھتے ہوئے بن مانس کے احاطے میں گر گیا تھا جہاں گوریلے نے اسے پکڑ لیا اور گھسیٹ کر لے گیا۔