اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خوابیدہ بدھا کی قدیم مورتی

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر خانپور میں جہاں گندھارا تہذیب سے منسلک کئی اہم مقامات ہیں ان میں سے ایک بھملا بدھ مت مذہب کے لیے مقدس اور تاریخی لحاظ سے بہت اہم ہے۔

اسے اقوامِ متحدہ کے ثقافتی ورثے کے ادارے یونیسکو کی تحفظ دیے جانے والے عالمی آثارِ قدیمہ کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

یہاں 1930 اور 1931 میں برطانوی ماہرِ آثارِ قدیمہ سر جان مارشل نے کھدائی کروائی تھی لیکن اب ایک نئی دریافت نے اس مقام کو بےمثال بنا دیا ہے۔ یہ کیا دریافت ہے، اور اسے محفوظ رکھنے میں کیا مشکلات درپیش ہیں، دیکھیے عنبر شمسی کی اس رپورٹ میں ۔