اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلوجہ عراقی فوج کے حصار میں

عراقي شہر فلوجہ کو نام نہاد دولتِ اسلاميہ سے چھڑانے کے ليے عراقي فوج اور شيعہ مليشيا کا آپريشن جاري ہے۔ دوسري جانب امدادي کارکنوں کو خدشات ہيں کہ دولتِ اسلاميہ وہاں پھنسے ہوئے عام لوگوں کو انساني ڈھال کے طور پر استعمال کر رہي ہے۔ جو لوگ وہاں سے بھاگ نکلنے ميں کامياب ہوئے ہيں اُن کا کہنا ہے کہ شہر ميں موجود خوراک کے ذخيروں کو دولتِ اسلاميہ کے جنگجو خود استعمال کر رہے ہيں جبکہ عام لوگ خوراک کي کمي کا شکار ہيں۔ تفصيل کے ساتھ حسين عسکري۔