اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عراقی افواج کو فلوجہ میں مزاحمت کا سامنا

شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ سے عراقی شہر فلوجہ کا قبضہ واپس لینے کی کوششوں کے دوران عراقی فوج کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔