اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میں اب ہاتھ سے نکل چکی ہوں: قندیل بلوچ

پاکستان ميں انٹرنيٹ پر خاصي مقبول قندیل بلوچ نے نہ کوئی مشہور گانا گایا ہے، نہ مقبول ڈرامے یا فلم میں اداکاری کی ہے، نہ وہ نامور ماڈل ہیں۔ لیکن مشہور پھر بھی ہیں، خاص طور پر نوجوان طبقے میں جو سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔ نامہ نگار عنبر شمسی نے جاننے کی کوشش کی کہ کیا قندیل بلوچ ایک سوشل میڈیا سٹار کا نام ہے یا ايک معاشرتی تبدیلی کا؟