اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مراکشی مردوں کے روایتی کھیل میں خواتین آگے

شمالی افریقہ کے قبائلی صدیوں سے فینٹیشیا کے روایتی کھیل میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے آ رہے ہیں۔ اس کھیل میں گھڑ سواری اور بندوق چلانے کی صلاحیت اور تال میل درکار ہوتا ہے۔ اب خواتین نے بھی اس کھیل میں نہ صرف حصہ لینا شروع کیا ہے بلکہ وہ مردوں کو شکست بھی دے رہی ہیں۔