مِنہال سہیل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اولمپکس میں پہلی پاکستانی خاتون شوٹر

کراچي سے تعلق رکھنے والی نواجوان شوٹر مِنہال سہیل رواں برس برازیل میں منعقد ہونے والے اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گي۔ بائیس سالہ منہال اولمپکس مقابلوں میں حصہ لینے والی پاکستان کی پہلی خاتون شوٹر ہیں۔ اُنھوں نے ہماری ساتھی ارم عباسی کو بتایا کہ اُن کی خواہش ہے کہ دنیا کے بہترین شوٹرز میں وہ نمایاں مقام بنا سکیں۔ آئیے سنتے ہیں مِنہال کی کہانی اُن ہی کی زبانی۔