اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایک راستہ، صدیوں سے رابطہ بھی، تنازع بھی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد پر پاکستان نے اس ہفتے سے مسافروں کی آمد و رفت کے لیے سفری دستاویزات کی شرط پر سختی سے عملدر آمد شروع کر دیا ہے جس سے مقامی لوگوں کو کسی حد تک تشویش بھی پائی جاتی ہے۔