اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بیکنگ سوڈا دنیا کے تحفظ میں مدد دے سکتا ہے؟

کیا بیکنگ سوڈا دنیا کے تحفظ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے؟ امریکی محققین اس سوڈے کے لیے ایک بنیادی جزو کو بجلی گھروں سے خارج ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس جذب کرنے کے لیے استعمال کرنے کا تجربہ کر رہے ہیں۔