اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لیونل میسی کی عدالت میں حاضری

دنیا کےمعروف فٹبالر لیونل میسی ٹیکس بچانے کے ایک مقدمے میں سپین کی ایک عدالت میں پیش ہوئے۔ لیونل میسی اور ان کے والد پر الزام ہے کہ انھوں نے ہسپانوی ٹیکس حکام کو پانچ ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا۔

میسی اور ان کے والد کا اس الزام سے انکار کرتے ہیں۔