اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خلیجی ممالک میں کٹوتیوں کے اثرات

حکومت پاکستان کہتی ہے کہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر کی سطح سے تجاوز کر گئے، ترسیلات زر میں اضافہ ہو رہا ہے اور روپے کی قدر مستحکم ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی رقوم پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ فراہم کرنے کا دوسرا بڑا ذریعہ ہیں لیکن خلیجی ممالک میں ملازمتوں میں کٹوتي سے ترسیلاتِ زر کی رقوم میں کمی کا خدشہ ہے۔ اسلام آباد سے سارہ حسن کی رپورٹ