اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میں انڈین ہوں: سلمیٰ آغا

فلم ’نکاح‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ سلمیٰ آغا کو حال ہی میں اورسیز سِٹیزن آف انڈیا (او سی آئی) کا کارڈ دیا ہے۔ کارڈ ملنے کے بعد انھوں نے بی بی سی ہندی کے ونیت کھرے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ انڈین ہیں اس لیے انھیں یہ کارڈ دیا گیا ہے۔