اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام میں فضا سے امدادی اشيا گرانے کا مطالبہ

امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے اقوامِ متحدہ سے شام کے محصور علاقوں میں فضا سے امدادی اشيا گرانے کا مطالبہ کیا ہے کيونکہ شامی حکومت نے وسیع پیمانے پر امداد کی تقسیم کے لیے مقرر کردہ ڈیڈ لائن کا احترام نہیں کیا۔ چار سال سے شامی فوج کے ہاتھوں محصور دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے ’داریا‘ کی حالت انتہائی خستہ ہے۔ دمشق سے ٹام ڈونکن کی رپورٹ۔ زياد ظفر کي زبانی۔