اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انڈیا افغانستان فرینڈشپ ڈیم‘ کا افتتاح

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی عنقریب افغانستان کا دورہ کر کے ہرات میں تاریخی سلمی ڈیم کا افتتاح کریں گے۔ مودی، افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ ہرات پہنچنے والے ہیں۔ اس ڈیم پر تین سو ملین ڈالر کی لاگت آئی ہے جو کہ انڈین حکومت نے ادا کی ہے۔ اس ڈیم کو انڈیا۔ افغانستان فرینڈشپ ڈیم کا نام بھی دیا گیا ہے۔ اس پراجیکٹ کی مزید تفصیل پیش کر رہے ہیں عادل شاہ زیب