اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ٹیکنالوجی بلیٹن:’موسيقي وہ جو کمر چڑھ کے بولے‘

موسيقي وہ جو کمر چڑھ کے بولے، زينبو ايسا جو سب گھر والوں کے سر چڑھ کر بولے، موبائل فون ايسا جس کي قيمت ہوش اڑائے اور بیہودہ تبصرہ تگني کا ناچ نچوائے۔۔۔ ٹيکنالوجي بليٹن کلک کي باري اس بار نصرت جہاں کے ساتھ۔