اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کپاس کی پیداروار کا بد ترین سال، ذمہ دار کون؟

سن دو ہزار 15اور 16 پاکستان میں کپاس کی کاشت کا بدترین سال گردانا جارہا ہے کیونکہ اس مالي سال ميں پیداواری ہدف سے تقریباً 34 فیصد کم کپاس کاشت ہوئی۔ کم فصل ہونے کےباعث نتيجتاً ملک میں کپاس کی قلت ہوئی اور نوبت یہاں تک پہنچی کہ کپاس درآمد کرني پڑی۔ اِس کا مجموعی ملکی پیداوار پر بھي اثر ہوا جس میں اعشاریہ پانچ فیصد کی کمی ہوئی۔ اس بحران کی وجوہات کیا ہیں؟ اورصورتحال میں بہتری کا کوئی امکان ہے؟ تفصيل کے ساتھ شمائلہ جعفری