اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں گھر میں بیکار کیوں بیٹھوں‘

کسی زمانے میں ریٹائر منٹ کا مطلب گھر میں بیٹھ جانا ہوتا تھا لیکن بھارت میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جن کے پاس ریٹائرمنٹ کے بعد ہاتھ پر ہاتھ رکھ کے بیٹھنے کا آپشن نہیں ہے۔

بھارت میں سنہ 2050 تک ساٹھ برس سے زیادہ عمر کے افراد کی تعداد 32 ملین ہو جائے گی، یہ تعداد امریکہ کی موجودہ آبادی سے بھی زیادہ ہے۔

یہ ’بدلتی سوچ، بدلتے انداز‘ کے سلسلے کی نویں مختصر وڈیو ہے اور 16 وڈیوز پر مشتمل اس سلسلے کے لیے ہم سکول فاؤنڈیشن (Skoll Foundation ) کے تعاون کے مشکور ہیں۔