اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یورو کپ کے لیے فرانس میں سکیورٹی ہائی الرٹ

يوکرین میں حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ پولینڈ سے متصل سرحد کے قریب سے گرفتار کیا گيا فرانسیسی شہری یورو 2016 فٹبال ٹورنامنٹ کے دوران حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ يہ ٹورنامنٹ جمعے سے فرانس میں شروع ہو رہا ہے۔ اس ميں پندرہ لاکھ غیر ملکی شائقین کی آمد متوقع ہے۔ ریجِڈ احمد کی رپورٹ ایمن خواجہ کی زبانی۔