اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بربر خواتین شہسوار بھی اور نشانہ باز بھی

’فنٹازیا‘ کو صدیوں سے مردوں کا کھیل سمجھا جاتا تھا ۔۔۔ مگر اب نہیں!

شمالی افریقہ کی کچھ بربر خواتین اب روایت شکن بن گئی ہیں۔ کھیل تو یہ خطرناک ہے کیونکہ گھڑسوار سرپٹ دوڑتے گھوڑوں پر سے اپنی بندوقیں لہرا کر ایک ہی وقت میں داغتے ہیں۔ مگر بربر خواتین اب نہ صرف مردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں بلکہ جیت بھی رہی ہیں۔ مراکش سے ساحر زند کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں مہوِش حسین