اسلام میں رمضان کا ماہ مقدس دنیا بھر میں شروع ہو گیا ہے۔ اس مہینے دنیا بھر کے مسلمان ممالک میں افطاری کے لیے لذیذ کھانے بنائے جاتے ہیں جن میں ترکی کی مقبول ڈش گلاک بھی شامل ہے۔

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں