اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شہد کی مکھیوں کا محمد علی کو ’خراج عقیدت‘

امریکی ریاست کینٹکی میں باکسنگ چیمپیئن محمد علی کے آبائی شہر لوئی ول میں واقع محمد علی سینٹر میں شہر کی مکھیوں کی بڑی تعداد دیکھی گئی ہے۔ سابق ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ وہ ’تتلی کی طرح ہوا میں تیر سکتے تھے اور شہد کی مکھی کی طرح کاٹ سکتے تھے۔‘