اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

محمد علی کا آخری سفر

سابق ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپیئن محمد علی کی میت کو امریکی ریاست کینٹکی میں ان کے آبائی شہر لوئی ول پہنچا دیا گیا ہے جہاں جمعے کو انھیں سپردِ خاک کیا جائے گا۔