اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لوگ بے وجہ گالیاں دیتے ہیں‘

حکومت کی ہدایت کے بعد بھارت میں اب پولیس سیاہ فام افریقیوں سے رابطہ کر رہی ہے اور انھیں یہ یقین دلایا جارہا ہے کہ ان کی حفاظت کا مناسب انتظام کیا جائے گا۔ وزیر خارجہ سشما سوراج کی ایسی ہی ایک یقین دہانی کے بعد گزشتہ ہفتے افریقی باشندوں نے اپنا ایک مجوزہ مظاہرہ ملتوی کردیا تھا۔