اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بندر کی زیور کی دکان میں چوری

مشرقی بھارت میں زیور کی ایک دکان میں بندر نے گھنس کر چوری کی جسے سی سی ٹی وی کیمرے سے فلم بند کر لیا گیا۔ دکان دار نے پھلوں سے بندر کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی لیکن وہ 150 ڈالر لے کر فرار ہو گیا۔