حلب کے شہری تشدد کی زد میں

حلب کے شہری تشدد کی زد میں

صدر بشار الاسد نے ملک کی پارلیمان سے خطاب میں کہا ہے کہ وہ ملک کا چپہ چپہ آزاد کروائيں گے۔ اُن کی فوج روسی فضائيہ کي مدد سے، ملک کے اُن علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جو باغیوں یا پھر شدت پسند تنظيم دولت اسلامیہ کے کنٹرول میں ہیں۔

اطلاعات کے مطابق حلب میں گذشتہ چھ دن سے جاری لڑائی میں ايک سو چھبيس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ہمارے مشرق وسطیٰ کے نامہ نگار کوِنٹن سمرویئل کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں کاشف قمر۔