اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فٹ بال سے پہلے انسداد دہشت گردی کی تیاری

فرانس کے شہر لیونز میں منعقد ہونے والی یوروپیئن فٹ بال چیمپیئن شپ سے دو دن قبل انسداد دہشت گردی کی مشقیں ہوئی ہیں۔ ان مشقوں میں ایک فرضی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔