اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قصاص اور دیت کے قوانین سے کیا تبدیلی آئی؟

پاکستان کی سینیٹ میں حکومت اور حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے متفقہ طور پر مطالبہ کیا ہے کہ غیرت کےنام پر قتل اور جلائی جانے والی خواتین سے متعلق قانون پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور کیا جائے۔ملک میں قانون تو موجود ہے لیکن اس نوعیت کے زیادہ ترمقدمات کو قصاص اور دیت کےقوانین کے تحت چلایا جاتا ہے۔کیا اس قانون سےکوئی تبدیلی آسکتی ہے؟ نامہ نگار عنبر خیری کی اسلامی قوانین کے ماہر اور برطانیہ کی مڈل سیکس یونیورسٹی کے اسلامک کالج میں قانون پڑھانے والےڈاکٹر طاہر واسطی سے گفتگو۔