فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلسطینیوں کے اسرائیل میں داخلہ پرمٹ معطل

اسرائيل کا کہنا ہے کہ تل ابيب ميں بدھ کو ہونے والے شدت پسند حملے کے بعد تراسي ہزار فلسطينيوں کے اسرائيل ميں داخلے کے پرمٹ معطل کرديے گئے ہيں۔ ريستورانوں اور بارز پر کیے گئے حملے ميں چار افراد ہلاک اور تيرہ زخمی ہو گئے تھے۔ پوليس نے حملے ميں مبينہ طور پر ملوث دو فلسطينيوں کو گرفتار کر ليا ہے۔