اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میری بیٹیوں نے میری زندگی بدل دی‘

علی عظمت گلوکار تو ہیں مگر اب وہ لاہور کے گٹار سکول میں نوجوان موسیقاروں کو پڑھا بھی رہے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک پاکستانی فلم کے ساؤنڈ ٹریک کے لیے راحت فتح علی خان کے ساتھ بھی سُر ملائے۔ گلوکاری کے علاوہ ان کا رجحان فلموں میں اداکاری کی طرف بھی ہے۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے علی عظمت کے ساتھ ان کی زندگی کے نئے پہلووں کے بارے میں گفتگو کی