اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شراب پر پابندیاں عائد کریں‘

فرانس میں حکام نے یورو فٹبال چیمپیئن شپ کے میچوں کے میزبان شہروں کی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ سٹیڈیمز کے آس پاس اور شائقین کے لیے مختص علاقوں میں شراب نوشی پر پابندی عائد کر دیں۔ مارسے میں انگلینڈ اور روس کے درمیان میچ کے بعد شائقین اور پولیس کے درمیان تصادم کے واقعات کے بعد شراب نوشی پر پابندی کی اپیل کی گئی ہے۔ تفصیل کے ساتھ کاشف قمر