اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عمر متین کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تھی‘

امریکی شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملہ کر کے 50 افراد کو ہلاک کرنے والے عمر متین کی سابق اہلیہ کا کہنا ہے کہ ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تھی۔ ستارہ یوسفی کے مطابق عمر متین نے انھیں جسمانی تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا۔