اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا آپ آئس کریم سے بنے کباب کھائیں گے؟

ویسے تو عام طور پر کباب گوشت یا سبزیوں سے بنتے ہیں، لیکن ترکی کے شہر کلس میں کچھ لوگوں نے ٹھنڈا رہنے کے لیے ایک نئی ترکیب سوچی ہے۔ یلماز ائیدوگدو کے ریستوران میں آئس کریم کے گولوں کو انڈے اور ڈبل روٹی کے چورے سے لیپ کر کے انھیں آگ کے اوپر پکایا جاتا ہے۔