اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاک افغان سرحد پر دوبارہ فائرنگ

پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحدی علاقے طورخم میں افغان فورسز کی طرف سے پاکستانی سکیورٹی اہلکاروں پر ایک مرتبہ پھر فائرنگ کی گئی ہے جس سے سرحد کے دونوں جانب پھر سے فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس سے پہلے پاکستان نے کہا تھا کہ اتوار کی رات افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ان کے دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت گیارہ افراد زخمی ہوئے تھے۔ پشاور سے رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔۔۔۔۔