اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یورپ کا تنہا سفر کرنے والے بچے

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ رواں سال اٹلی کے راستے یورپ آنے والے 90 فیصد بچے تنہا مشکل سفر کر رہے ہیں۔ یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ تارکینِ وطن بچوں کو جنسی طور ہراساں کرنے کے ساتھ ساتھ اُن کی زندگی کو بھی خطرہ ہے۔