اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روس کو یورو کپ سے باہر کیے جانے کا خطرہ

یورپی فٹ بال کی گورننگ باڈی یوئیفا نے کہا ہے کہ یورو 2016 نے کہا ہے کہ اگر روس اور انگلینڈ کی ٹیم کے حامی اگر مزید جھگڑوں میں ملوث پائے گئے تو روس اور انگلینڈ کو ٹورنامنٹ سے باہر کیا جا سکتا ہے۔