اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مرد پر تیزاب پھینکنے والی خاتون گرفتار

پاکستان کے شہر ملتان میں ایک نوجوان پر تیزاب پھینکنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لڑکے کے والدین کا کہنا ہے کہ اس پر تیزاب شادی سے انکار کرنے کی وجہ سے پھینکا گیا تھا۔