اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان کو افغانستان کی خود مختاری تسلیم کرنی ہو گی‘

افغانستان کے سابق صدر خامد کرزئی نے طورخم کی سرحد پر ہونے والی حالیہ کشیدگی کو افسوس ناک قرار دیا ہے مگر کہا ہے کہ اس کی وجہ پاکستانی اقدامات ہیں۔ لندن میں بی بی سی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےانھوں نے کہا کہ افغانستان پاکستان کے ساتھ قربت اور محبت کا رشتہ چاہتا ہے لیکن پاکستان کو اس کی خود مختاری تسلیم کرنی ہو گی۔