اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’غیروں کی موسیقی‘

’یو یو ما‘ دنیا کے مشہور ترین چیلو ساز ہیں۔ برس ہا برس سے اُن کا مشن موسیقی کے ذریعے دنیا میں امن اور بہتری لانا ہے۔ وہ دنیا کے مختلف موسیقاروں کو يکجا کر کے موسیقی کی زبان میں عالمی موضوعات چھيڑتے ہیں ان کے سفر کی کہانی اب ’دا میوزک آف سٹرینجرز‘ یعنی ’اجنبيوں کی موسیقی‘ نامی ڈاکیومنٹری فلم میں پیش کی جا رہی ہے۔ جو او برائن کی رپورٹ نصرت جہاں کی زبانی