کلِک کا لوگو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکنالوجی جو تصوراتی دنیا میں لے جاتی ہے

اب گیمز کھيلنے کے تجربے کو ایک نئی سطح پر لے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس ورچوئل ریالٹی کو صرف عام کرنا باقی ہے۔

اور یہ بھی جانیے کہ ٹوئٹر نے اپنے صارف کو ديگر صارفین سے محفوظ رکھنے کے لیے کیا اقدامات کیے ہیں۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کا بلیٹن کلک نصرت جہاں کے ساتھ۔