اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین میں پہلے ڈزنی ورلڈ کا افتتاح

امریکی انٹرٹینمنٹ کمپنی ڈزنی نے چینی سرزمین پر پہلے تھیم پارک کا افتتاح کیا ہے۔ شنگھائی میں کھلنے والا یہ تھیم پارک تقریباً چار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اس پر ساڑھے پانچ ارب ڈالرز کی لاگت آئی ہے۔