اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بحیرۂ مردار کے لیے پانی کہاں سے آئے؟

زمین پر سطحِ سمندر سے سب سے نچلا مقام بحیرۂ مردار سکڑ رہا ہے اور اس کے لیے پانی کی فراہمی ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔