اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بیوی کی ہلکی پھلکی ’پٹائی‘ کا تنازع

بی بی سی نے پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ مولانا محمد شیرانی سے بات کی اور بیوی کی پٹائی کے متنازع موضوع پر ان کے خیالات جاننے کی کوشش کی۔